ویبسائٹ پر اب با آسانی اپنا رزلٹ دیکھا جاسکتا ہے


ممبئی/مہاراشٹر:وزیر برائے اسکولی تعلیم ورشا گائیکواڑ نے جمعرات کے روز اعلان کیا تھا کہ کل 16 جولائی جمعہ کے روز دوپہر ایک بجے سکینڈری اسکول سرٹیفکیٹ(ایس ایس سی) کے نتائج آن لائن ظاہر کردیئے جائیں گے۔ لیکن ویب سائٹ کے کریش ہونے کی وجہ سے طلباء کو رزلٹ دیکھنے میں دقتوں کا سامنا رہا۔ کئی جگہوں پر تو لوگ رزلٹ دیکھنے سے قاصر رہے ۔ اب جبکہ ویبسائٹ دوبارہ بحال ہوگئی ہے تو آپ اپنا رزلٹ درج ذیل لنک پر کلک کرکے دیکھ سکتے  ۔

رزلٹ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں



Axact

TRV

The Name you Know the News you Need

Post A Comment:

0 comments: