Articles by "Maharashtra SSC Result 2025"
Showing posts with label Maharashtra SSC Result 2025. Show all posts

دوپہر ایک بجے ظاہر ہوں گے نتائج، طلباء ان ویب سائٹس پر آسانی سے دیکھیں اپنا رزلٹ

مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سکنڈری اینڈ ہائر سکنڈری اسکول ایجوکیشن ایک پریس کانفرنس کے ذریعے کل 13 مئی بروز منگل دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کرے گا. اس پریس کانفرنس میں ایس ایس سی امتحانات سے متعلق کچھ اہم جانکاری جیسے نتائج کا فیصد، شریک طلباء و طالبات کی تعداد، ڈیویزن کے لحاظ سے فیصد نتائج وغیرہ ظاہر کئے جائیں گے.

امسال دسویں جماعت کے امتحانات 21 فروری سے 17 مارچ کے درمیان منعقد کئے گئے تھے. 8 لاکھ 64 ہزار طلبہ اور اور 7 لاکھ 47 ہزار طالبات نے دسویں امتحانات میں شرکت کی تھی. کُل 16 لاکھ11ہزار 610 طلبا طالبات کی قسمت کا فیصلہ کل 13 مئی کو ہوگا.

https://mahresult.nic.in

https://sscresult.mahahsscboard.in

https://results.digilocker.gov.in

مہاراشٹر بورڈ دسویں کا رزلٹ کیسے دیکھیں؟؟؟

رزلٹ دیکھنے کے لیے درج ذیل اسٹیپس فالو کریں....

مہاراشٹر بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ mahahsscboard.in پر جائیں.

ہوم پیج پر موجود مہاراشٹر ایس ایس سی رزلٹ 2025 لنک پر کلک کریں.

ایک نیا پیج کھلے گا، جہاں طلباء کو اپنی لاگ ان تفصیل درج کرنی ہوگی.

اس کے بعد سبمٹ پر کلک کرکے اپنا رزلٹ دیکھیں اس کی پرنٹ نکال لیں.

इन वेबसाईटस पर देखा जा सकता है Result

हाराष्ट्र राज्य माध्यमिक और उच्चतर माध्यमिक शिक्षा बोर्ड जल्द ही संभवत: इसी हफ्ते महाराष्ट्र एसएससी परिणाम 2025 की घोषणा करने वाला है। MSBSHSE 10वीं के नतीजों की घोषणा की तारीख और समय नतीजों की घोषणा से पहले ही तय कर दिया जाएगा। एक बार रिजल्ट जारी होने के बाद इन्हें mahresult.nic.insscresult.mkcl.org और sscresult.mahahsscboard.in पर से देखा जा सकता है।

महाराष्ट्र बोर्ड 10वीं का रिजल्ट 2025

Maharashtra Board SSC 10th Result 2025 www.result.mh-ssc.ac.in, mahahsscboard.in, mahresult.nic.in, mahahsscboard.maharashtra.gov.inmaharashtraeducation.com

 महाराष्ट्र राज्य माध्यमिक और उच्चतर माध्यमिक शिक्षा बोर्ड जल्द ही संभवत: इसी हफ्ते महाराष्ट्र एसएससी परिणाम 2025 की घोषणा करने वाला है। एक बार रिजल्ट जारी होने के बाद इन्हें mahresult.nic.insscresult.mkcl.org और sscresult.mahahsscboard.in पर से देखा जा सकता है।

MSBSHSE कक्षा 10 के नतीजे एक प्रेस कॉन्फ्रेंस के जरिए घोषित किए जाने की उम्‍मीद है, क्‍योंकि 12वीं के रिजल्‍ट भी प्रेस कॉन्फ्रेंस में जारी किए गए थे, इसमें इस साल की परीक्षा के बारे में कुछ मुख्य जानकारी जैसे पास प्रतिशत, उम्मीदवारों की संख्या, डिवीजन-वार परिणाम, आदि साझा की जाएगी।

طلباء ان ویب سائٹس پر آسانی سے دیکھیں اپنا رزلٹ

مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سکنڈری اینڈ ہائر سکنڈری اسکول ایجوکیشن پریس کانفرنس کے ذریعے آج یا کل ١٢مئی کو  دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کرسکتا ہے. اس پریس کانفرنس میں ایس ایس سی امتحانات سے متعلق کچھ اہم جانکاری جیسے نتائج کا فیصد، شریک طلباء و طالبات کی تعداد، ڈیویزن کے لحاظ سے فیصد نتائج وغیرہ ظاہر کئے جائیں گے.

امسال دسویں جماعت کے امتحانات 21 فروری سے 17 مارچ کے درمیان منعقد کئے گئے تھے. واضح رہے کہ کچھ ذرائع سے خبر موصول ہوئی ہے کہ آج دوپہر ایک بجے ہی دسویں کے نتائج کااعلان کردیا جائے گا. لیکن کل یعنی ١٢مئی کو بھی نتائج ظاہر کئے جاسکتے ہیں. 

مہاراشٹر بورڈ دسویں کا رزلٹ کیسے دیکھیں؟؟؟

https://www.result.mh-ssc.ac.in

https://mahahsscboard.in

https://mahresult.nic.in

رزلٹ دیکھنے کے لیے درج ذیل اسٹیپس فالو کریں....

مہاراشٹر بورڈ کی آفیشیل ویب سائٹ https://mahahsscboard.in پر جائیں.

ہوم پیج پر موجود مہاراشٹر ایس ایس سی رزلٹ 2025 لنک پر کلک کریں.

ایک نیا پیج کھلے گا، جہاں طلباء کو اپنی لاگ ان تفصیل درج کرنی ہوگی.

اس کے بعد سبمٹ پر کلک کرکے اپنا رزلٹ دیکھیں اس کی پرنٹ نکال لیں.