آج صبح اپنی رہائش پر بے ہوش پائے گئے، اسپتال لے جانے کے باوجود جانبر نہ ہوسکے
آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر چل بسے. فاکس نیوز ز کے مطابق دل کا دورہ پڑنے کے سبب شین وارن کی موت ہوگئی. وارن نے آج صبح آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر بلے باز راڈ مارش کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا تھا، یہ ان کی زندگی کا آخری ٹوئیٹ ثابت ہوا.
خبروں کے مطابق آج شین وارن اپنی رہائش پر بے ہوش پائے گئے. جس کے بعد اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے تمام تر کوشش کی لیکن انہیں بچا نہیں سکے. سگریٹ نوشی اور شراب کی لت کو ہارٹ اٹیک اور وارن کی موت کی اہم وجہ بتایا جارہا ہے. وارن چین اسموکر تھے کئی مرتبہ انہیں گراؤنڈ پر بھی سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا گیا ہے.

Post A Comment:
0 comments: