Articles by "HSC results"
Showing posts with label HSC results. Show all posts
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن (MSBSHSE)بورڈ کے جاری کردہ تازہ ترین بیان کے مطابق آج 25 مئی بروز جمعرات  دوپہر 2 بجے مہاراشٹر بورڈ ایچ ایس سی (بارہویں) کے نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔
نتائج آن لائن جاری ہونے کے بعد، طلباء مہاراشٹر ایچ ایس سی 12ویں بورڈ کے نتائج کو سرکاری ویب سائٹ 
 پر دیکھ سکیں گے۔
21 فروری سے 21 مارچ 2023 تک منعقدہ HSC امتحان میں تقریباً 1.4 ملین طلباء نے شرکت کی تھی۔ یہ امتحان ریاست بھر میں 5,033 امتحانی مراکز میں تینوں اسٹریمز آرٹس، سائنس اور کامرس کے طلباء کے لیے منعقد کیے گئے تھے۔
 پر بھی دستیاب ہوگا۔
رزلٹ دیکھنے کیلئے اسٹیپ فالو کریں :
 سائٹ دیکھیں۔
 ہوم پیج پر دستیاب مہاراشٹر بورڈ HSC نتائج 2023 کے لنک پر کلک کریں۔
 لاگ ان تفصیلات درج کریں اور سبمٹ پر کلک کریں۔
آپ کا نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہوگا۔
 نتیجہ چیک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔
مزید ضرورت کے لیے اس کی ہارڈ کاپی اپنے پاس رکھیں.

महाराष्ट्र स्टेट बोर्ड ऑफ सेकेंडरी एंड हायर सेकेंडरी एजुकेशन (MSBSHSE) बोर्ड द्वारा जारी ताजा बयान के अनुसार, महाराष्ट्र बोर्ड HSC (12वीं) का रिजल्ट कल, गुरुवार, 25 मई को दोपहर 2 बजे घोषित किया जाएगा.

 नतीजे ऑनलाइन जारी होने के बाद छात्र महाराष्ट्र एचएससी 12वीं बोर्ड के नतीजे आधिकारिक वेबसाइट http://mahahsscboard.in

 या http://mahresult.nic.in

 पर चेक कर सकेंगे।

 21 फरवरी से 21 मार्च, 2023 तक आयोजित एचएससी परीक्षा में लगभग 14 लाख छात्र उपस्थित हुए थे।  तीनों स्ट्रीम आर्ट्स, साइंस और कॉमर्स के छात्रों के लिए 5,033 परीक्षा केंद्रों पर राज्य भर में परीक्षा आयोजित की गई थी।

 रिजल्ट http://mahresult.nic.in

 http://hscresult.mkcl.org hsc.mahresults.org.in पर भी उपलब्ध रहेगा।

 रिजल्ट चेक करने के लिए चरणों का पालन करें:

 http://mahahsscboard.in

  साइट देखें।

  होम पेज पर उपलब्ध महाराष्ट्र बोर्ड एचएससी रिजल्ट 2023 लिंक पर क्लिक करें।

  लॉगिन विवरण दर्ज करें और सबमिट पर क्लिक करें।

 आपका रिजल्ट स्क्रीन पर आ जाएगा।

  रिजल्ट चेक करें और डाउनलोड करें।

 आगे की जरूरत के लिए इसकी हार्ड कॉपी अपने पास रख लें।

سی بی ایس سی بارہویں نتائج :محمد عبداللہ معراج کی 96  فی صد نمبروں سے نمایاں کامیابی

نئی دہلی 16مئی(پریس ریلیز) اس سال سی بی ایس سی اور ایس ایس سی بورڈ کے امتحانات میں جہاں ملک کے دیگر قوموں کے طلباء و طالبات نے اچھے نمبرات سے کامیابی حاصل کی وہیں مسلم قوم کے بچوں نے بھی بڑے پیمانے پر زیادہ فی صد نمبرات لاکر نمایاں کامیابی حاصل کرکے نہ صرف اپنے والدین خاندان کا نام روشن کیا ہے بلکہ قوم کا معیار اور سر بھی فخر سے بلند کیا ہے۔ اس بار بھی مسلم بچیوں نے لڑکوں سے زیادہ پاس فی صد کا معیار بلند رکھا۔ اس کے ساتھ ساتھ مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں نے بھی بڑی تعداد میں نمایاں نمبرات حاصل کرکے ثابت کردیا کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:.... ادھو ٹھاکرے کو ہمدردی مل سکتی ہے لیکن اسمبلی انتخابات میں ووٹ نہیں: ایم این ایس لیڈرer-Sandeep-Deshpande.html

انھیں خوش نصیب بچوں میں محمد عبداللہ معراج بھی ایک ہیں۔ انھوں نے سی بی ایس سی بورڈ کے بارہویں کلاس کی انجینئرنگ اسٹریم یعنی فزکس، کیمسٹری، ریاضی اور کمپیوٹر سبجیکٹس میں 96 فی صد نمبر لاکر اپنے خانوادے کا نام روشن کیا ہے۔ بتا دیں محمد عبداللہ معراج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ اردو کے سابق صدر مرحوم پروفیسر حنیف کیفی کے پوتے اور ادب اطفال کے معروف ادیب محمد سراج عظیم کے بھتیجے ۔ عبداللہ کی کامیابی پر جہاں عزیز و اقارب نے مبارکبادیاں پیش کی ہیں۔ وہیں کیفی خانوادے کو جاننے والے لوگوں کی جانب سے بھی مباکبادیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں عبدالرحیم برہولیاوی بانی ایڈمن العزیز میڈیا سروسز نے مبارکباد پیش کی ہے.

ممکنہ تاریخ، آفیشیل ویب سائٹ، تمام تفصیلات، طلباء و طالبات توجہ دیں

مہاراشٹرا اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کے ذریعے مہاراشٹر ایس ایس سی، اور ایچ ایس سی کے نتائج کا اعلان جلد ہی سرکاری ویب سائٹ پر کیا جائے گا۔ اس طرح کے امکانات ہیں.ماضی کے رجحانات کے مطابق، مہاراشٹر بورڈ 2023 میں ایس ایس سی کے نتائج سے پہلے ایچ ایس سی کے نتائج جاری کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق ایسا کہا جارہا تھا کہ 12ویں جماعت کے نتائج مئی کے دوسرے ہفتے میں سامنے آئیں گے، اور 10ویں جماعت کے نتائج مئی کے اخیر ہفتے میں جاری کیے جائیں گے۔

10वीं और 12वीं के रिजल्ट कब?n.htmlیہ بھی پڑھیں... 

Check Results Here

http://mahahsscboard.in

لیکن اب تک نتائج ظاہر کئے جانے سے متعلق حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے. لیکن اس بات کا قوی امکان ہے کہ مئی کے تیسرے ہفتے میں بارہویں کے نتائج ویب سائٹ پر جاری کر دیئے جائیں گے. گزشہ رجحان کے جون کے پہلے دوسرے اور تیسرے ہفتے میں ایس ایس سی کے نتائج ظاہر کئے جاتے ہیں. حالانکہ 2021 میں جولائی میں نتائج کا اعلان کیا گیا تھا، کرونا کے سبب 2021 میں امتحانات کا انعقاد بھی نہیں کیا گیا تھا. امسال 2 مارچ سے 25 مارچ تک دسویں جماعت کے امتحانات کا انعقاد کیا گیا تھا جبکہ 21 فروری سے 21 مارچ تک بارہویں جماعت کے امتحانات منعقد کئے گئے تھے. پورے مہاراشٹر سے 15 لاکھ 77 ہزار 256 طلبہ و طالبات نے امسال دسویں بورڈ امتحانات میں شرکت کی تھی. جن میں 8 لاکھ 44 ہزار 116 طلباء اور 7لاکھ 33ہزار 67 طالبات شامل تھیں. اب طلباء و طالبات اور ان کے سرپرست بے صبری سے نتائج کا انتظار کررہے ہیں.

قارئین اس بات کو نوٹ کرلیں کہ رزلٹ دیکھنے کیلئے ذیل میں دی گئی آفیشل ویب سائٹ http://mahahsscboard.in

پر کلک کرکے آپ باآسانی اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں. مذکورہ ویب سائٹ پر لنک Results (class 10,12) 

پر کلک کریں. جہاں مطلوبہ معلومات پر کرنے کے بعد آپ کا رزلٹ اوپن ہوجائے گا. آپ اس رزلٹ کا پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں یا اس کا پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں.

संभावित तारीख, आधिकारिक वेबसाइट, सभी विवरण, छात्र ध्यान दें

 महाराष्ट्र राज्य माध्यमिक और उच्च माध्यमिक शिक्षा बोर्ड जल्द ही आधिकारिक वेबसाइट पर महाराष्ट्र एसएससी और एचएससी रिजल्ट घोषित करेगा।  पिछले रुझानों के अनुसार, महाराष्ट्र बोर्ड 2023 में एसएससी के रिजल्ट से पहले एचएससी रिजल्ट जारी करेगा।  खबरों के मुताबिक कहा जा रहा था कि 12वीं का रिजल्ट मई के दूसरे हफ्ते में और 10वीं का रिजल्ट मई के आखिरी हफ्ते में जारी किया जाएगा.

http://mahahsscboard.in

 लेकिन अभी तक रिजल्ट घोषित करने की अंतिम तारीख की घोषणा नहीं की गई है.  लेकिन इस बात की प्रबल संभावना है कि बारहवीं का रिजल्ट मई के तीसरे सप्ताह में वेबसाइट पर जारी कर दिया जाएगा.  एसएससी रिजल्ट पिछले रुझान के अनुसार जून के पहले दूसरे और तीसरे सप्ताह में घोषित किए जाते हैं।  हालांकि 2021 में  रिजल्ट जुलाई  में घोषित किए गए थे, कोरोना के कारण 2021 में परीक्षाएं आयोजित नहीं की गईं।

Check Results Here

http://mahahsscboard.in

इस साल 10वीं की परीक्षा 2 मार्च से 25 मार्च तक हुई थी, जबकि 12वीं की परीक्षा 21 फरवरी से 21 मार्च तक हुई थी।  इस साल दसवीं की बोर्ड परीक्षा में पूरे महाराष्ट्र से 15 लाख 77 हजार 256 छात्र-छात्राओं ने भाग लिया था।  जिसमें 8 लाख 44 हजार 116 छात्र और 7 लाख 33 हजार 67 छात्राएं शामिल हैं।  अब छात्रों और उनके अभिभावकों को रिजल्ट का बेसब्री से इंतजार है.

http://mahahsscboard.in

 पाठक ध्यान दें कि रिजल्ट की जांच करने के लिए नीचे दी गई आधिकारिक वेबसाइट 

http://mahahsscboard.in 

 पर क्लिक कर आसानी से अपना रिजल्ट चेक कर सकते हैं  उपरोक्त वेबसाइट पर रिजल्ट (कक्षा 10,12) के लिंक पर क्लिक करें।  जहां जरूरी जानकारी दर्ज करने के बाद आपका रिजल्ट खुल जाएगा।  आप इस रिजल्ट का पीडीएफ डाउनलोड कर सकते हैं या इसका प्रिंट आउट ले सकते हैं।

महाराष्ट्र राज्य माध्यमिक और उच्च माध्यमिक शिक्षा बोर्ड की ओर से जैसे ही रिजल्ट की अंतिम तारीख की घोषणा की जाएगी हम अपने पाठकों को सूचित करने का प्रयास करेंगे।


مجموعی نتائج 99.63 فیصد، گذشتہ سال کی بہ نسبت 8.97فیصد کا اضافہ، ممبئی دوم جبکہ پونے تیسرے مقام پر

ممبئی: آج بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔گذشتہ سال کی بہ نسبت امسال مجموعی نتائج میں 8.97 فیصد اضافہ ہوا۔گذشتہ سال مجموعی نتائج کا فیصد 90.66 تھا، جبکہ امسال مجموعی نتائج کا فیصد 99.63 رہا۔کل 13 لاکھ 19 ہزار 754 طلباء میں سے 13 لاکھ 14 ہزار 965 طلباء کامیاب ہوئے۔6،88730 طلباء نے 75فیصد سے زائد مارکس حاصل کئے۔5،23،962 طلباء نے 60 فیصد سے زیادہ، 99،615 طلباء نے 45 فیصد سے زیادہ جبکہ 2،638 طلباء نے 35 فیصد اور اسے زائد مارکس حاصل کئے۔مہاراشٹر کے 9 اضلاع میں کامیابی کے فیصد کے لحاظ سے 99.79 فیصد کے ساتھ ممبئی نے دوسرا مقام حاصل کیا جبکہ کوکن 99.81 فیصد کے ساتھ اول مقام پر ہے۔جبکہ 99.75 فیصد کے ساتھ پونے تیسرے مقام پر ہے۔جن طلباء نے اب تک اپنا رزلٹ نہیں دیکھا ہے وہ مندرجہ ذیل ویب سائٹس پر اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔

http://msbshse.co.in

http://hscresult.11thadmission.org.in

http://hscresult.mkcl.org

http://mahresult.nic.in


شام چار بجے مختلف ویب سائٹس پر نتائج آن لائن ظاہر کردیئے جائیں گے، طلباء ان ویب سائٹس پر اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں

مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سکینڈری اینڈ ہائر سکنڈری ایجوکیشن نے آج اعلان کیا کہ کل بروز منگل شام چار بجے 12 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا جائے گا, وزیربرائے اسکولی تعلیم ورشا گائیکواڑ نے اس کی تصدیق کی ہے۔بورڈ نے اس تعلق سے چند ویب سائٹس کا ذکر کیا ہے جس پر بارہویں کے طلباء اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔واضح رہے کہ 16 جولائی کو ایس ایس سی بورڈ کے نتائج ظاہر کئے گئے تھے۔ویب سائٹ کریش ہونے کے سبب طلباء کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اب کل یعنی 3 اگست بروز منگل بارہویں جماعت کے نتائج ظاہر کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔طلباء شام چار بجے مندرجہ ذیل ویب سائٹس پر اپنے نتائج دیکھ سکیں گے۔

http://msbshse.co.in 

http://hscresult.11thadmission.org.in

http://hscresult.mkcl.org

http://mahresult.nic.in