Articles by "12th Result2025"
Showing posts with label 12th Result2025. Show all posts

ان ویب سائٹس پر دیکھیں اپنا رزلٹ 

مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن (MSBSHSE)بورڈ کے جاری نے آج 5 مئی بروز جمعرات کو مہاراشٹر بورڈ ایچ ایس سی (بارہویں) کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

نتائج آن لائن جاری ہونے کے بعد، طلباء مہاراشٹر ایچ ایس سی 12ویں بورڈ کے نتائج کو سرکاری ویب سائٹ

hscresult.mkcl.org, mahresult.nic.in, mahahsscboard.in और results.digilocker.gov.in

http://mahahsscboard.in

 یا http://mahresult.nic.in

 پر دیکھ سکتے ہیں۔

11 فروری سے 11 مارچ2025 تک منعقدہ HSC امتحان میں 

91.88 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں.  http://mahresult.nic.in http://hscresult.mkcl.org http://hsc.mahresults.org.in

 پر بھی دستیاب ہوگا۔

رزلٹ دیکھنے کیلئے اسٹیپ فالو کریں :

http://mahahsscboard.in

 سائٹ دیکھیں۔

 ہوم پیج پر دستیاب مہاراشٹر بورڈ HSC نتائج 2025 کے لنک پر کلک کریں۔

 لاگ ان تفصیلات درج کریں اور سبمٹ پر کلک کریں۔

آپ کا نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہوگا۔

 نتیجہ چیک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔

مزید ضرورت کے لیے اس کی ہارڈ کاپی اپنے پاس رکھیں.