مالیگاوں: شہر کی مشہور و معروف شخصیت ،شاعر و ادیب،  سیاسی ،سماجی ،علمی و ادبی شخصیت، سفید پاور لوم صنعت کے بانی مرحوم احمد نسیم مینا نگری کے صاحبزادے جونا ناسک مراٹھی پترکار سنگھ کے صدر  نیز پٹھاری مراٹھی روزنامہ کے سینیٹر صحافی خان نجم الاالسلام صاحب کو ان کی 25 سالہ بے لوث ،بیباک ،ایماندارانہ، صحافت پر آج مورخہ 6 جنوری 2021 یوم صحافت کے موقع پر 
"آدرش پترکار" (مثالی صحافی) کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔اس موقع پر ناسک حلقہ کے ممبر آف پارلیمنٹ شری ہیمنت گوڈسے، ناسک شہر کے سابق ایم۔ایل۔اے و مئیر شری وسنت گیتے،خطیب شہر ناسک و دیگر معززین کی موجودگی میں صحافت کا اعلی ایوارڈ دیا گیا۔خان نجم الاالسلام کو مثالی صحافی کا ایوارڈ ملنے پر ہم دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ کے حضور دعا گو ہیں کی اللہ تعالی مزید کامیابی عطا فرمائے۔۔آمین۔

دعا گو۔

شاکر شیخ 
ریاستی نائب صدر 
اکھیل بھارتیہ اردو شکشک سنگھٹنا 
سیکریٹری فیڈریشن آف آل مہاراشٹر مایناریٹی ایجوکیشن آرگنائزیشن ناسک 
ہیڈ ماسٹر تہذیب پری پرائمری و پرائمری اسکول مالیگاوں ۔ 

قریشی مختار احمد
ہیڈ ماسٹر 
ارم پری پرائمری و پرائمری اسکول 
کنوینر 
فیڈریشن آف آل مہاراشٹر مایناریٹی ایجوکیشن آرگنائزیشن ناسک 

حاجی محمد یوسف نیشنل 
ریاستی نائب صدر 
مہاراشٹر راشٹروادی کانگریس پارٹی(اقلیتی سیل)
Axact

TRV

The Name you Know the News you Need

Post A Comment:

0 comments: