سنی کونسل مالیگاؤں کی جانب سے بڑا قبرستان سے سٹی پولیس اسٹیشن تک پیدل مارچ

سنی کونسل مالیگاؤں کے زیرِ اہتمام الحاج یوسف الیاس کی قیادت میں آج بروز جمعہ دوپہر 3 بجے آستانہ عالیہ حضرت مولانا اسحاق نقشبندی علیہ الرحمہ سے لیکر  شہر کی اہم سراؤں سے ہوتا ہوا سِٹی پولیس اسٹیشن sp آفس تک پیدل مارچ نکالا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول ﷺ نے شرکت کی۔

سٹی پولیس اسٹیشن پہنچ کر ایڈیشنل ایس پی چندرکانت کھانڈوی کو سنی کونسل مالیگاؤں کی جانب سے میمورنڈم دیا گیا کہ وسیم ملعون کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے 26 آیتوں کے خلاف جو پیٹیشن اس نے سپریم کورٹ میں داخل کی ہے اس کو خارج کیا جائے۔محمد عمران رضوی نے سٹی پولیس اسٹیشن میں وسیم ملعون کے خلاف 153A, 295A, کے تحت  FIR  درج کرائی  مقدمہ درج کرنے پر پولس نے اس معاملے پیش رفت کی یقین دہانی کرائی۔

سنی کونسل مالیگاؤں

Axact

TRV

The Name you Know the News you Need

Post A Comment:

0 comments: