بند کو لیکر سیتو یونین کی لیبر افسر سے ملاقات

 فروری بروز منگل سے 15 فروری بروز پیر 7 دنوں تک بنکر تنظیموں کے بند کے  اعلان کو غیر قانونی بتا تے ہوئے  مزدور یونین CITU کا ایک وفد لیبر آفس پہنچا۔ 

وفد میں شامل رمیش جگتاب نے لیبر افسر سوریاونشی میڈیم کو بتایا کےبار بار بنکر کاروبار بند کردیتے ہیں مگر مزدور کو کھوٹی کے نام پر ایک روپیہ بھی نہیں دیتا 

جب کہ قانون کے مطابق سیٹھ کی طرف سے بند پر مزدور کو اس دین کی پگار دینا سیٹھ یا مالک پر فرض ہے  یاد رہے پہلے بھی لوکڈاون میں سیتو یونین نے کلکٹر / ضلع کلکٹر اور پولس ایس پی تک مزدور وں کی نمائندگی کی تھی ایک بار پھر شہر کے مزدوروں کو بھوک مری کی طرف ڈھکیلا جا رہا ہے  مگر اب اگر مزدور کو کھوٹی نہیں ملی تو سیتو یونین شہر کے مزدوروں کو لیکر  ایک بار پھر مدنی نگر میدان کے دھرنے  کی طرح اندولن کرگی 

بند سے مارکیٹ میں اچھال اجاتا ہے  بنکر اسکا فائدہ اٹھا کر کپڑا اچھی قیمت میں فروخت کر دیتا ہے 

مگر مزدور کو ایک روپیہ بھی کھوٹی نہیں دی جا تی 

یہ نا انصافی نہیںہے کیا۔ کب تک 

یاد رہے اس موقع پر سیتو یونین اور دوست یونین 

ناسک ضلع ینتر مارگ مزدور یونین 

سائزنگ مزدور یونین 

میتھا یونین 

مالیگاوں گاٹھ پیکنگ ورکرس 

کے نمائندے موجود تھے۔

Axact

TRV

The Name you Know the News you Need

Post A Comment:

0 comments: